راولپنڈی میں سکول ٹیچر درندہ بن گیا

 
0
506

راوالپنڈی ستمبر 14 (ٹی این ایس): گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول قاسم آباد کے سکول ٹیچر زیبر حامد ولد نجیب الحق نے دو معصوم بچیوں کے ساتھ انتہائی نازیبا حرکتیں کیں اور گھر والدین کو بتانے پر انھیں زبحہ کرنے کی دھمکی دی۔
بچیوں نے سکول جانے سے انکار کیا اور سکول جانے سے سخت خوفذادہ تھی۔

علاقے کے معزیزین ظہیراعوان حاجی نصیر بھٹی کونسلر نے پولیس کو اطلاع کر کے متعلقہ ٹیچر کو پولیس کے حوالے کر دیا