ڈکیتیوں میں اضافہ رات گۓ تھانہ آئی نائن کی حدود میں پولیس کے جوانوں پر ڈاکوں کا حملہ پولیس جوان شدید زخمی

 
0
576

اسلام آباد ستمبر 16 (ٹی این ایس): پولیس کے مطابق اطلاع پر میٹرو سیٹیشن آئی جی پی پر جب موٹر سائیکل پر پولیس جوان پہنچے تو چھ ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے جب پولیس کے جوان سامنے ھوۓ ڈاکوں نے گولیوں کی برسات کر دی جس کے نتیجہ میں اکبر نامی پولیس جوان کی ٹانگ میں گولی لگی ڈاکو 125 موٹر سائیکلوں پر فرار ھو گۓ زخمی پولیس جوان کو پمز ہسپتال پولیس موبائیل میں پہنچا دیا گیا ڈاکو کی تلاش جاری ھے