ضلع خانیوال تحصیل کبیر والا کے نواحی علاقہ رائے پور میں پاکستانی ڈرون طیارہ گر گیا

 
0
1046

خانیوال ستمبر 17 (ٹی این ایس): تفصیلات کے مطابق ضلع خانیوال تحصیل کبیر والا کے بارہ میل نواحی علاقہ رائے پور میں پاکستانی ڈرون طیارہ گر گیا انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔