عدالتوں کو خالصتاً انتظامی نوعیت کے فیصلوں سے اجتناب کرنا چاہیے، ورنہ تقسیم اختیارات کا نظریہ غیر موثر ہوجائیگا، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

 
0
371

اسلام آباد جنوری 16 (ٹی این ایس): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ عدالتوں کو خالصتاً انتظامی نوعیت کے فیصلوں سے اجتناب کرنا چاہیے ورنہ تقسیم اختیارات کا نظریہ غیر موثر ہوجائیگا ۔بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ یہ فیصلہ کہ ہسپتالوں میں پرچی فیس کیا ہوگی بہر حال وزارت صحت نے ہی طے کرنا ہے ۔