عبدالعلیم خان کو وزارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا

 
0
428

لاہور جنوری 16 (ٹی این ایس): سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کو وزارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیاجس کا باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔عبد العلیم خان کے پاس لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کی وزارت بھی ہے ۔