دن دیہاڑے اسلام آباد رورل سرکل تھانہ نیلو ر کے علاقہ میں قبضہ گروپ کے کارندوں کے ہاتھوں علاقہ تیرماہ کا نوجوان رہائشی قتل، ورثاء کا وزیر مملکت داخلہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

 
0
448

اسلام آباد فروری 18 (ٹی این ایس): تفصیلات کے مطابق اسلام آباد رورل سرکل تھانہ نیلور کے علاقہ میں قبضہ گروپ کے کارندوں خضر شاہ، کاشف شاہ نے فائرنگ کے تیرماہ کے رہائشی حبدار شاہ کو قتل کردیا ملزمان کی سرعام تیرماہ گاؤں میں فائرنگ کا سلسلہ جاری علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا۔   عوامی علاقہ کا وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ ذرائع کے مطابق  تھانہ نیلور کے علاقہ میں دن دیہاڑے پیر برکت شاہ کاظمی کے جوان سالہ بیٹے حبدار شاہ کو قتل کردیا گیا۔ ورثاء کے مطابق قبضہ گروپ کے خضر شاہ کاشف و دیگر نے سرعام حملہ کیا