احتساب عدالت نے این ٹی ایس ایفرنس میں مرکزی ملزم کی مسلسل غیر حاضری پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

 
0
17538

اسلام آباد مارچ 07 (ٹی این ایس): اسلام آباد کی احتساب عدالت نے این ٹی ایس ایفرنس میں مرکزی ملزم کی مسلسل غیر حاضری پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ جمعرات کو سماعت احتساب عدالت کے جج محمد ارشدملک نے کی۔ سماعت کے دور ان مرکزی ملزم کی مسلسل غیرحاضری پرناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ۔ملزم ہارون الرشید این ٹی ایس کیس میں مرکزی ملزم ہے۔ ملزم متعدد بارطلبی کے باوجودعدالت پیش نہ ہوا۔۔عدالت نے مسلسل عدم حاضری پر مرکزی ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔عدالت نے تفتیشی سے بھی جوب طلب کرلیا۔