پاکستان پوسٹ نے دنیا بھر کیلئے پارسل کی ای ایم ایس پلس سروس کا آغاز کر دیا

 
0
326

اسلام آباد اپریل 08 (ٹی این ایس): پاکستان پوسٹ نے دنیا بھر کے لئے پارسل کی ای ایم ایس پلس سروس کا آغاز کر دیا ۔ترجمان کے مطابق اس سروس کے ذریعے ہر قسم کی چیزیں نجی کوریئر سروس کے مقابلے میں کم لاگت پر 72 گھنٹے کے اندر اندر مکمل حفاظت کے ساتھ دنیا کے کسی بھی ملک بھجوائی جا سکیں گی ۔