ایس ایچ او R. A بازار کی زیر نگرانی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ ایک کلو ساٹھ گرام چرس برآمد

 
0
509

راولپنڈی مئی 02 (ٹی این ایس): ایس ایچ او R. A بازار کی زیر نگرانی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ ایک کلو ساٹھ گرام چرس برآمد جوئے کی محفل الٹ کر 9 ملزمان گرفتار مشکوک شخص سے 25 روند برآمد اہل علاقہ کا سی پی او راولپنڈی سمیت آر اے بازار پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اظہار اطمنان تفصیلات کے مطابق سی پی او راولپنڈی کی خصوصی ھدایت پر ایس ایچ او R.A بازار آصف اقبال کی زیر نگرانی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف مزید کاروائیوں میں عامر محمود si نے ہمراہ ٹیم دوران گشت غازی آباد میں ایک شخص ملزم ضیاء الرحمن سے ایک کلو ساٹھ گرام چرس برآمد کر کے 9 سی مقدمہ درج کرلیا جبکہ پولیس کو مخبر کی طرف سے اشتہاری ملزمان کی اطلاع ملی پولیس ٹیم نے بابا گوھر علی زیارت کے نزدیک گلی میں حویلی کی بیٹھک میں چھاپہ مارا تو اندر کچھ افراد قمار بازی میں مصروف تھے پولیس ٹیم کو دیکھتے ھی بھاگنے کی کوشش کی مگر پولیس نے گرفتار کرلیا دوران تلاشی جوۓ پر لگی رقم 33500 سمیت 4 موبائل برآمد ہوئے مزید کروائی میں پولیس ملازمین سیف اللہ اور غلام مجتبیٰ نے دوران گشت ایک شخص ملزم اویس خان سے دوران تلاشی 25 روند زندہ برآمد کر لئے پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمے درج کر کے تفتیش شروع کردی