تھانہ صادق آباد پولیس کی جواء کی محفل پر چھاپہ، 5 جواری دھر لئے گئے۔

 
0
14910

راولپنڈی مئی 06 (ٹی این ایس): تھانہ صادق آباد پولیس کی جواء کی محفل پر چھاپہ، 5 جواری دھر لئے گئے۔ ملزمان شمس آباد کے علاقے مرغی منڈی میں جواء کھیل رہے تھے۔ ملزمان میں مظفر خان، فیروز خان، فضل امین، رب نواز اور ابراہیم شامل۔ ملزمان سے 81 ہزار 5سو روپے، 4 موبائل اور آلات قماربازی پولیس نے قبضہ میں لے لی۔ صادق آباد پولیس نے ملزمان کے خلاف قماربازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

Sadiqabad Police arrest 5 person

Sadiqabad Police arrest 5 person

Posted by TNS Media on 2019 m. gegužės 5 d., sekmadienis