دھابیجی کے قریب مین نیشنل ھائی وی کو کراس کرتے ہوئے عورت کو کار کا ٹکر

 
0
368

ٹھٹھہ مئی 10 (ٹی این ایس): دھابیجی کے قریب مین نیشنل ھائی وی کو کراس کرتے ہوئے عورت کو کار کا ٹکر، ٹکر کے نتیجے میں عورت کی گود میں 6 ماہ کی بچی مُرک موقع پر فوت عورت بیٹے سمیت زخمی، حادثہ کار کی تیز رفتاری کے سبب پیش آیا، کار ٹھٹھہ کے سابق پ پ ایم این اے ڈاکٹر عبدالواحد سومرو کی تھی جو حادثے کے وقت کار میں موجود تھا اور محفوظ رہا، حادثے کا فوتی بچہ رورل سینٹر گھارو سے ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے، اور فوتی بچے کی زخمی ماں کو دوسرے بیٹے سمیت زخمی حالت میں کراچی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔