راولپنڈی تھانہ گوجر خان پولیس نے 02 مغویہ بہنوں نایاب مہربان اور الیشبہ مہربان کو بازیاب کر لیا

 
0
594

راولپنڈی مئی 10 (ٹی این ایس): راولپنڈی تھانہ گوجرڈ خان پولیس نے 02 مغویہ بہنوں نایاب مہربان اور الیشبہ
مہربان کو بازیاب کر لیا، دونوں بہنوں کے اغوء کا مقدمہ نمبر 211/19 مورخہ 02 اپریل 2019 میں ان کے والد محمد مہربان کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔ اغواء کار 02 سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان ہیں۔ گرفتار ملزمان میں محمد فہیم اور مسماة حناء فہیم شامل ہیں جو کہ آپس میں میاں بیوی ہیں۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے