آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری،ایف سی بلوچستان نے دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی

 
0
433

راولپنڈی جولائی31(ٹی این ایس) : ملک بھر میں آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری،ایف سی بلوچستان نے دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی،قلعہ عبداللہ کے علاقے اسپین تیزہ میں گاڑی سی2ہزارکلودھماکاخیزموادبرآمد جبکہ 2مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا گیا۔پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی بلوچستان نے دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی، قلعہ عبداللہ کے علاقے اسپین تیزہ میں گاڑی سی2ہزارکلودھماکاخیزموادبرآمدکرلیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاعات پر کی گئی جس میں 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا