دبنگ اسٹنٹ کمشنر سعد بن اسد کی ناجاٸز منافع خوروں اورمضرصحت اشیإ فروخت کرنے والوں کے خلاف رورل سرکل میں گرینڈ أپریشن، لاکھوں روپے کے جرمانے

 
0
640

راولپنڈی/روات مئی 10 (ٹی این ایس):دبنگ اسٹنٹ کمشنر سعد بن اسد کی ناجاٸز منافع خوروں اورمضرصحت اشیإ فروخت کرنے والوں کے خلاف رورل سرکل میں گرینڈ أپریشن لاکھ روپے جرمانے،متعدد دکانیں سیلیڈ 12گرفتار
چیف کمشنر،ڈپٹی کمشنر اسلام أباد کی ہدایت اے سی رورل کی مجسٹریٹ سردار اقبال کے ہمراہ رورل سرکل روات جناح ٹاٶن،نیول اینکریج گردنواح میں سپر سٹورز،سبزی فروٹ دیگر کو ریٹ لسٹیں أویزاں نہ کرنے اور سرکاری ریٹ کے مطابق اشیإ فروخت نہ کرنے پر کارواٸیاں کی گی۔ سعد بن اسد کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک میں عوام کوریلیف فراہم کرنے کےلیے ذخیرہ اندوزں، ناجاٸز منافع خوروں کے خلاف آپریشن روزانہ کی بنیاد پر جاری ریے گا۔ معززین علاقہ، عوامی حلقوں کا اسلام أباد انتظامیہ کو خراج تحسین
تفصیلات کے مطابق عوامی شکایات پر اسٹنٹ کمشنر رورل سعدبن اسد نے رورل سرکل کے علاقوں روات وگردنواح میں کارواٸیوں کا سلسلہ جاری ہے روات جی ٹی روڈ پر قاٸم نجی سٹوروں کو ایک لااکھ روپے جرمانہ انکے علاوہ سبزی فروٹ پکوڑا سموسہ شاپس، بیکرز کو بھی ہزاروں روپے جرمانوں کیساتھ مرغ گوشت کی دو دکانیں بھی سیلڈ کردی گی عوامی حلقوں نے اسلام أباد انتظامیہ کوخراج تحسین پیش کیا