اوجی ڈی سی ایل نے ٹنڈو محمد خان سے گیس اور تیل کے ذخائر دریافت کرلیے

 
0
689

اسلام آباد مئی 14 (ٹی این ایس): اوجی ڈی سی ایل نے ٹنڈو محمد خان سے گیس اور تیل کے ذخائر دریافت کرلیے ۔ منگل کو جاری اعلامیہ کے مطابق ایکسپلورینری ویل مینگریو نمبرایک بلاک سے گیس وکنڈنسیٹ تیل کے ذخائر دریافت ہوئے۔اعلامیہ میں کہاگیاکہ 10.44ایم ایم ایف سی گیس اور120بیرل کنڈنسیٹ تیل یومیہ حاصل ہوگا۔