ہالی ووڈ تھرلر فلم‘ ’کیرسمیٹا‘ ‘کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا

 
0
324

نیویارک جولائی19(ٹی این ایس) :ہالی ووڈ تھرلر فلم‘ ’کیرسمیٹا‘ ‘کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔اینڈی کولیئر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون پولیس اہلکار کے گرد گھوم رہی ہے جو سیریل کلنگ کی تحقیقات کے دوران خود مشکلات کا شکار ہوجاتی ہے۔فلم کی کاسٹ میں سارہ بیک میتھر، جیمی سیٹر تھویٹ، اینڈونس اینتھونی، جانی ویواش، راس مولن اور ڈیوڈ جے پیل سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔اینڈی کولیئر اور سین نوپ کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔