جاوید آفریدی نے پاکستان میں 5 جی سروس متعارف کروانے کا اعلان کر دیا، 5 جی سروس جلد ہی پاکستان میں دستیاب ہو گی۔ سی ای او ہائیر کمپنی جاوید آفریدی کا ٹویٹ

 
0
416

لاہور مئی 17 (ٹی این ایس): پاکستان میں پشاور زلمی کے مالک اور معروف کمپنی ہائیر کے سی ای او جاوید آفریدی نے پاکستان میں 5 جی سروس متعارف کروانے کا اعلان کر دیا،اس بات کا اعلان انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کیا۔جاوید آفریدی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ” 5 جی کی دنیا میں خوش آمدید،جلد ہی پاکستان میں دستیاب ہو گی”۔