ڈپٹی کمشنر ویسٹ زاہد حسین میمن نے 21 رمضان المبارک شہادت حضرت علی کے سلسلے میں امام بارگاہوں ماتمی جلوسوں مجلسوں سمیت دیگر سیکورٹی کے سخت ہدایت دیں

 
0
544

کراچی مئی 25 (ٹی این ایس): جب کہ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کے ساتھ ایس ایس کی ویسٹ اور دیگر عملدار بھی موجود تھی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ویسٹ زاہد حسین میمن نے صفائی ستھرائی سمیت دیگر انتظامات مکمل کرانے کی ہدایت دی ۔ راستوں میلا رات کے وقت لائٹنگ بہتر کرنے کی بھی ہدایت دیں ۔ جب کہ ایس ایس پی ویسٹ نے سیکورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے ہدایات دیئے اور پولیس کو سخت چیکنگ کی ہدایت دیں ۔ جبکہ بعد میں صحافی پیر بخش نوناری سے ڈپٹی کمشنر و ایس ایس پی غربی و دیگر کی تعزیت کی صحافی پیر بخش نوناری سے ان کے والد استاد ربنواز نوناری کے انتقال پر ڈی سی ویسٹ زاہد حسین میمن‘ ایس ایس پی شوکت علی کیھتیان‘ آصف محمود ملک یوسی چیئرمین نجیب اللہ نیازی۔ لیبر کونسلر غلام محمد مگسی۔ سابقہ یوسی چیئرمین محمد خان نیازی اور دیگر نے ان کی رہائش گاہ نصرت بھٹو کالونی جاکر تعزیت اور گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی