سی ڈی اے افسران کا بڑا فیصلہ، اپنے دفاع کے لیے میدان میں آگئے،ایسوسی ایشن بنالی

 
0
355

اسلام آباد جون 03 (ٹی این ایس): سی ڈی اے افسران نے اپنی ایسوسی ایشن این آئی آر سی سے رجسٹر کرالی، ایسوشی ایشن کے نئے عہدیداروں کا بھی اعلان کردیا گیا، صدر اختر محمود خان، جنرل سیکرٹری نعمت اللہ اور چئیرمین ریاض خان منتخب ہوگئے، سینئر نائب صدر ندیم اکبر ملک، انفارمیشن سیکرٹری ملک سلیم اور فنانس سیکرٹری آفتاب منتخب، صدر ایسوسی ایشن ملک اختر اعوان کا کہنا تھا کہ ایسوسی ایشن افسران کے مسائل کے حل کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی، جنرل سیکرٹری نعمت اللہ محسود نے کہا کہ ایسوسی ایشن کے تحت ترجیحی بنیادوں پر پلاٹس کی الاٹمنٹ سمیت دیگر مسائل کئے جائیں گے۔