سینئر اداکار سہیل احمد کی 15سال کے بعد فلم میں انٹری

 
0
474

لاہور جولائی19 ( ٹی این ایس) سینئر اداکار سہیل احمد کی 15سال کے بعد فلم میں انٹری ۔ بتایا گیا ہے کہ سہیل احمد پندرہ سال کے بعد اردو فلم ’’ پنجاب نہیں جاؤں گی ‘‘ میں منفرد کردار میں نظر آئیں گے ،فلم میں ان کا کردار دلچسپ نوعیت کا ہے جو فلم بینوں کو پسند آئے گا ۔ فلم کی کاسٹ میں ہمایوں سعید ، مہوش حیات ، ماروا حسین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں