سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی محمد فیصل رانا کی ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا کے ہمراہ بیسک ہلیتھ یونٹ رحمت آباد آمد

 
0
822

راولپنڈی جون 17 (ٹی این ایس): سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی محمد فیصل رانا کی ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا کے ہمراہ بیسک ہلیتھ یونٹ رحمت آباد آمد۔ سی پی او راولپنڈی اور ڈی سی راولپنڈی کو صحت مرکز پہنچنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا۔ انھوں نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا۔ پولیو مہم 17 جون سے 21 جون تک جاری رہے گی۔ اس موقع پر سی پی او راولپنڈی نے کہا کہ پولیو مہم کے دوران اپنے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لئے 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں