سینیٹ کا اجلاس پیر کی سہ پہر ساڑھے چار بجے تک ملتوی

 
0
289

اسلام آباد جون 21 (ٹی این ایس): سینیٹ کا اجلاس پیر کی سہ پہر ساڑھے چار بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں بجٹ پر بحث میں متعدد ارکان نے حصہ لیا جس کے بعد اجلاس پیر کی سہ پہر ساڑھے چار بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔