نئے پاکستان میں غربت، ناانصافی اور ظلم مٹ جائے گا: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

 
0
426

لاہور جولائی 06 (ٹی این ایس): وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں غربت، ناانصافی اور ظلم مٹ جائے گا۔ محروم طبقات کو غربت کی گہرائیوں سے نکالیں گے۔ پنجاب احساس پروگرام غربت مٹانے میں معاون ثابت ہوگا۔ ماضی میں قوم کے اثاثے گھٹتے اور حکمرانوں کے اثاثے بڑھتے رہے۔ غربت سے خوشحالی کا سفر تیزی سے طے کریں گے۔