وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر خیرات ابن رسا کے انتقال پرگہرے رنج اور افسوس کا اظہار

 
0
330

لاہور جولائی 07 (ٹی این ایس): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر خیرات ابن رسا کے انتقال پرگہرے رنج اور افسوس کا اظہار۔ انھوں نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ انھوں نے کہا کہ جامعہ پنجاب کے لئے ڈاکٹر خیرات ابن رسا کی تدریسی و انتظامی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی- ڈاکٹر خیرات ابن رسا نے نامیاتی کیمیا میں قابلیت کی بدولت عالمی سطح پر شہرت حاصل کی-