سی آئی اے پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون

 
0
303

لاہور جولائی 08 (ٹی این این): سی آئی اے پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون۔ ڈی ایس پی سی آئی اے حاکم خان کی زیر نگرانی پولیس ٹیم نے تین منشیات فروش گرفتار کر لئے۔ ملزمان میں امان اللہ،محمد علی اور رب نواز شامل،مقدمات درج۔ ملزمان سے 1120گرام چرس اور اسلحہ و ایمونیشن برآمد۔ ملزمان کو آبپارہ اور انڈسٹریل ایریا کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سید نے کہا کہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون تیز کیا جائے،