اسلام آباد جولائی 11 (ٹی این ایس): ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سید کی ہدایت پراینٹی کار لفٹنگ سیل کی بڑی کارروائی۔ بین الصوبائی کارو موٹرسائیکل چور گروہ کے چار ملزمان گرفتار۔ 12 گاڑیاں اور چار موٹر سائیکلز برآمد۔ ملزمان میں ہاشم خان،عمیر،وسیم اور ثمر گل شامل۔ ملزمان اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں سے گاڑیاں چوری کرتے تھے ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سید کی اے سی ایل سی ٹیم کو شاباش