پنجاب حکومت نے 6 ڈی آئی جیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے

 
0
695

لاہور جولائی 15 (ٹی این ایس): پنجاب حکومت نے 6 ڈی آئی جیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے۔ ڈاکٹر مسعود سلیم ڈی آئی جی کرائم انویسٹیگیشن تعینات۔ جواد ڈوگر کو ڈی آئی جی لیگل تعینات کردیا گیا۔ انکسار خان ڈی آئی جی ایلیٹ فورس تعینات۔ سہیل چوہدری کو ڈی آئی جی سی ٹی ڈی مقرر کردیا گیا۔ راجہ رفعت مختار کو ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ون تعینات کردیا گیا۔ مقصودالحسن کو ڈی آئی جی اسٹیبشلمنٹ ٹو تعینات کردیا گیا۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے تقرروتبادلہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔