ضلع سجاول میں پانی کی شدید قلت کے خلاف احتجاج، عوام سڑکوں پر نکل آئے

 
0
832

سجاول جولائی 19 (ٹی این ایس): سجاول ضلع میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی،صوبائی اسیمبلی کے رکن بہی سڑکوں پے نکل آئے،ھزاروں ٓآبادگاروں کے ساتھ صوبائی اسیمبلی میمبر محمد علی ملکانی،ضلعی کائونسل میمبر حاجی شوکت ملکانی،پی پی سابق ضلعی صدر ٹھٹھہ عبدالستار لوھار،ضلعی کائونسل میمبر دانیش ملکانی،ٹائون چیئرمین جاتی محمد جمن ملکانی،پی پی تحصیل سجاول کے صدر ڈاکٹر اقبال میمن،حاجی محمد قریشی،بابو رحیم بخش میمن،اعظم خان ملکانی،دلدار سمیجو سمیت دیگر رہنمائوں کی جانب سے ھزاروں آبادگاروں اور ووٹروں کے حاجی مجید پئٹرول پمپ سے ھاتھوں پلے کارڈ اور بینر اٹھاکر احتجاجی ریلی نکالی گئی جو سجاول پارک اسٹاپ پے پہنچی جہاں پر دو گھنٹے تک ھزاروں لوگوں نے دھرنہ دیا،مین شاہرہ بلاک ہونے کے سبب سینکڑوں گاڑیاں کھڑی ہوگئی،اس موقعے پر دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی اسیمبلی میمبر محمس علی خان ملکانی،عبدالستار لوھار،ڈاکٹر اقبال میمن،بابو رحیم بخش میمن،ربڈنو جت و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کے غریب عوام پی پی کے ووٹر ہیں جنہیں محکمہ اریگشن کے افسران نے پانی نہ دکر حکومت کو ناکام بنانے کی سازش کی گئی ہے،پانی نہ ہونے کے سبب ضلعہ سجاول کی ساحلی پٹی کی تحصیلیں جاتی شاھبندر اور کھاروچھان میں پینے اور زرعی پانی کی مسنوی قلت پیدا کی گئی ہے،پانی کی قلت کے سبب سینکڑوں رہواسی نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں،محمد علی ملکانی نے مزید کہا کے کوٹڑی بئراج میں پانی زیادا ہونے کے باوجود محکمہ اریگیشن کے کرپٹ افسران نے یہاں کے لوگوں کو برباد کرکے حکومت سندہ کو ناکام کرنا چاہتے ہیں،