بلوچستان میں شہید ہونے والے کیپٹن عاقب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

 
0
514

کیپٹن عاقب کی شادی عید کے بعد ہونا تھی، صارفین کا بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک پر قربان ہونے والے کیپٹن عاقب کو سلیوٹ
اسلام آباد جولائی 27 (ٹی این ایس): ایف سی بلوچستان کے دستے پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا ہے۔ حملے میں فوجی آفیسر سمیت 4 جوان شہید ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شہید ہونے والوں میں کیپٹن عاقب،سپاہی نادر،سپاہی عاطف الطاف اورسپاہی حفیظ اللہ شامل ہیں۔سوشل میڈیا پر کیپٹن عاطف کو شاندار خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔سوشل میڈیا پر کیپٹن عاقب کی تصاویر بھی وائرل ہو گئی ہیں۔