اسلام آباد جولائی 30 (ٹی این ایس): ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سید کی ہدایت پرتھانہ لوہی بھیر پولیس کی بڑی کارروائی۔ بحریہ ٹاون میں ایک گھر میں چوری کی واردات میں ملوث گھریلو ملازمہ گرفتار۔ ملزمہ عابدہ قادر فیاض نے گھر سے جیولری اور دیگر قیمتی سامان چرایاتھا۔ پولیس نے تکنیکی بنیادوں پر ملزمہ کو ٹریس کرکے 30تولہ سے زائد جیولری اور گھڑیاں برآمد کرلیں۔ آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی لوہی بھیر پولیس کو شاباش