قومیاسلام آباد علاقہ تھانہ بھارہ کہو مدینہ کیش اینڈ کیری بارش کا پانی چار پانچ فٹ تک داخل ہوگیا پولیس کی بروقت مدد پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا By TNS World - August 7, 2019 2:13 pm 0 771 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد اگست 07 (ٹی این ایس): علاقہ تھانہ بھارہ کہو مدینہ کیش اینڈ کیری بارش کا پانی چار پانچ فٹ تک داخل ہوگیا۔ پولیس کی بروقت مدد پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس اپنی مدد آپ متعلق شاپنگ سنٹر پانی باہر نکال رہی ہے۔