ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز اسلام آباد محمد سلیم نے پولیس افسران کا ہفتہ وار اردل روم کیا، 70 سے زائد افسران و جوان تبادلوں کے سلسلہ میں پیش ہوئے،

 
0
337

اسلام آباد اگست 20 (ٹی این ایس): ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز اسلام آباد محمد سلیم نے پولیس افسران کا ہفتہ وار اردل روم کیا، 70 سے زائد افسران و جوان تبادلوں کے سلسلہ میں پیش ہوئے۔ ڈی آئی جی نے 70 افسران و جوانوں کے مختلف ڈویژنز میں تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے۔ آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کا کہنا تھا کہ افسران ماتحتان کی عرض و معروضات پر باقاعدہ ہفتہ وار اردل روم کریں، جوانوں کے ہر قسم کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔