وزیراعلی سردار عثمان بزدار کاتھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہار افسوس

 
0
258

لاہور نومبر 15 (ٹی این ایس): وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے تھرپارکر سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ غمزدہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ہماری تمام تر ہمدردیاں جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔