شہید کانسٹیبل ثقلین کے والد اور بھائی نے آئی جی اسلام آباد سے ملاقات کی

 
0
329

اسلام آباد اگست 23 (ٹی این ایس): شہید کانسٹیبل ثقلین کے والد اور بھائی نے آئی جی اسلام آباد سے ملاقات کی۔ ائی جی اسلام آباد نے شہید کے والد کو یقین دلایا شہید کے بیٹے کو اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیا جائے گا اگر بیٹا کم عمر ہوا تو شہید کی بیوہ کو اسلام آباد پولیس میں ملازمت فراہم کی جائے گی ۔ شہید کی فیملی کو وزیراعظم کی طرف سے اعلان شدہ شہید پیکیج جلدی لے کر دیا جائے گا ائی جی اسلام آباد۔ شہید کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کی جائے گی ان کی تمام تر ضرورت زندگی کا خیال رکھا جائے گا ائی جی اسلام آباد۔ شہید ثقلین کی جسد خاکی کو سرکاری اعزاز کے ساتھ وہاڑی کے لیے روانہ کیا