لاہور اگست 23 (ٹی این ایس): تفصیلات کے مطابق آج بروز جمعتہ المبارک وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت سوشل سیکٹر ریفارم برائے ساؤتھ پنجاب۔ اجلاس میں سیکرٹری آبپاشی، پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی، سیکرٹری ہاؤسنگ، سیکرٹری کھیل و سیاحت، سیکرٹری بلدیات اور متعلقہ محکموں کے اعلی حکام کی بھی اجلاس میں شرکت۔



























