ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں قیدی رضوان اللہ پر بہیمانہ تشدد

 
0
3029

گجرات اگست 31 (ٹی این ایس): ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں قیدی رضوان اللہ پر بہیمانہ تشدد۔ ڈیوٹی پر موجود جیل پولیس کے ساتھ معمولی تلخ کلامی پر قیدی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ قیدی رضوان کو تشویشناک حالت میں عزیز بھٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جیل اور ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے میڈیا نمائندگان کو قیدی تک رسائی دینے سے انکار۔ قیدی کو جانوروں کی طرح تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس سے اس کی ساری جلد پھٹ گئی۔ قیدی رضوان اللہ کو تشویشناک حالت میں عزیز بھٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ورثاء کا الزام