وفاقی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

 
0
360

اسلام آباد ستمبر 02 (ٹی این ایس): وفاقی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ تھانہ نون کے ایس ایچ او ملک بشیر نے ٹیم ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان مظہرالدین اور عبدالمالک سے 12بورگن اور غیراخلاقی ویڈیوز برآمد۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔
ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سید نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے۔ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لئے تمام تر ضروری اقدامات بروئے کار لائے جائیں گے۔ ائی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی طرف سے شاباش