ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ سید عمران حیدر نے 2 موٹر سائیکل چور گرفتار کر لیے

 
0
1057

راولپنڈی/اسلام آباد ستمبر 03 (ٹی این ایس): ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ سید عمران حیدر نے 2 موٹر سائیکل چور گرفتار کر لیے۔ گرفتار ملزمان نزہت علی اور ملک فیضان سے 4 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد۔ ملزمان نے 1 موٹر سائیکل حسن ابدال ،1 موٹر سائیکل ایبٹ آباد اور 2 موٹر سائیکل واہ کینٹ سے چوری کئے تھے۔
‏ایس پی پوٹھوہار ڈویژن سید علی کی ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ سید عمران حیدر اور ان کی ٹیم کو شاباش۔ گرفتار ملزمان سے مذید تفتیش جاری ہے اور مزید انکشافات متوقع ہیں۔