پاکستان ائیر لائن نے یوم دفاع پر 10 پی سی رعایت کا اعلان کر دیا

 
0
293

اسلام آباد ستمبر 05 (ٹی این ایس): پاکستان ائیر لائن نے یوم دفاع پر 10 پی سی رعایت کا اعلان کر دیا ہے اس سلسلے میں پی آئی اے سکھر کے ڈی ایس ایم سلیم مہر نے بتایا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی ای) نے یوم دفاع کے موقع پر مسافروں کے لئے رعایتی ہوائی جہاز کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق مسافرحضرات 6ستمبر سے 9ستمبر تک 10 فیصد رعایت حاصل کرسکیں گے ۔