لاہور آئی جی پنجاب کیپٹن عارف نواز نے ایڈشنل آئی جی آپریشنز پنجاب انعام غنی کو پنجاب پولیس کا ترجمان مقرر کردیا

 
0
282

لاہور ستمبر 14 (ٹی این ایس): آئی جی پنجاب کیپٹن عارف نواز نے 17 ویں کامن سے تعلق رکھنے والے ایڈشنل آئی جی آپریشنز پنجاب انعام غنی کو ترجمان پنجاب پولیس مقرر کردیا،،،ایڈشنل آئی جی انعام غنی ہر فورم پر پنجاب پولیس کی ترجمانی کریں گے اور میڈیا بریفنگ سمیت پنجاب پولیس کے میڈیا سیل کو بھی دیکھے گے اور تمام تر میڈیا معملات کی نگرانی کریں گے،،،ایڈشنل آئی جی انعام غنی کے پی پولیس،،اسلام آباد پولیس سمیت آیف آئی آے میں اہم ذمہ داریاں دیکھ چکے ہیں۔۔۔