راولپنڈی ستمبر 16 (ٹی این ایس): ترجمان پولیس کے مطابق سی پی او فیصل رانا نے ایس ایچ او نصیر آباد خالد عباسی کو معطل کردیا، جواد شاہ ایس ایچ او نصیر آباد تعنیات۔ خالد عباسی کو کرائم کنٹرول نہ کرنے پر معطل کیا گیا، معطل ایس ایچ او کے خلاف الزامات پر محکمانہ انکوائری کا حکم۔