آئی ایٹ مغل مارکیٹ میں واقع واجد فش کارنر پر فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، بھاری جرمانہ عائد

 
0
280

اسلام آباد ستمبر 30 (ٹی این ایا): ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اقبال یوسف نے شہریوں کو مضحر صحت کھانے کھلانے اور صفائی کے ناقص انتظامات پر آئی ایٹ مغل مارکیٹ میں واقع واجد فش کارنر کے مالک کو بھاری جرمانہ عائد کیا. اور صفائی کے انتظامات بہتر کرنے کی ہدایت کی.