ورک چارج ملازمین کی مستقلی کیخلاف صوبائی حکومت کی اپیل خارج کردی گئی

 
0
337

اسلام آباد،02اپریل(ٹی این ایس):سپریم کورٹ نے پنجاب میں ورک چارج ملازمین کی مستقلی کیخلاف صوبائی حکومت کی اپیل خارج کردی۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنے ہی وزیراعلیٰ کی بھرتیاں غیر قانونی قرار دے رہی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو عدالت آنے کا بہت شوق ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ورک چارج پر ملازمت دینا قانو ن کیخلاف ہے۔