سپریم کورٹ میں غیر ملکی خاتون کیس کی سماعت

 
0
399

اسلام آباد،02اپریل(ٹی این ایس): سپریم کورٹ میں غیر ملکی خاتون کیس کی سماعت۔سپریم کورٹ نے بچیوں کو غیر ملکی خاتون کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا اور سابق شوہر کو بچوں کیساتھ خاتون کو ساتھ رکھنے اور سکول کے بعد بچوں کو والدہ کے پاس چھوڑنے کے احکامات جاری کریئے۔