قومی جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ‘ایک شخص زخمی By TNS World - April 2, 2018 2:06 pm 0 862 Share on Facebook Tweet on Twitter جنوبی وزیرستان،02اپریل(ٹی این ایس):جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، تفصیلات کے مطابق تحصیل مکین میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا،دھماکے میں زیر محمد نامی مقامی شخص کی ٹانگ زخمی ہوگئی۔زخمی زیر محمد کو (ایف ٹی سی )ہسپتال رزمک پہنچا دیا گیا۔