اسلام آباد پولیس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں، 4 اے ایس پیز سمیت 20 ڈی ایس پیز کے نوٹیفیکیشن جاری

 
0
251

اسلام آباد اکتوبر 04 (ٹی این ایس): اسلام آباد پولیس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں، 4 اے ایس پیز سمیت 20 ڈی ایس پیز کے نوٹیفیکیشن جاری۔
تفصیل کچھ یوں ہے:
اے ایس پی حمزہ امان اللہ ایس ڈی پی او مارگلہ۔
اے ایس پی زوہیب رانجھا ایس ڈی پی او کورال۔
اے ایس پی رانا عبدالوہاب ایس ڈی پی او رمنا۔
ڈی ایس پی غلام محمد باقر ایس ڈی پی او سبزی منڈی۔
ڈی ایس پی غلام قاسم ایس ڈی پی او سیکرٹریٹ۔
اے ایس پی محمد عثمان ٹیپو ایس ایس جی لائن تعینات۔
ڈی ایس پی فدا حسین ستی ڈی ایس پی اے ٹی ایس تعینات۔
ڈی ایس پی الفت عارف ڈی ایس پی ایوان صدر تعینات
ڈی ایس پی طاہر حسین سپیشل برانچ تعینات۔
ڈی ایس پی سفیر حسین بھٹی ڈی ایس پی ڈپلومیٹک انکلیو تعینات۔
ڈی ایس پی اقبال حسین ڈی ایس پی سی آئی ڈی تعینات۔
ڈی ایس پی امتیاز علی شاہ پارلیمنٹ لاجز تعینات۔
ڈی ایس پی شمس اظہر ہیڈ کوارٹر تعینات۔
ڈی ایس پی عابد اکرام ٹریفک میںتعینات۔
ڈی ایس پی ماجد اقبال ٹریفک میں تعینات۔
ڈی ایس پی نجیب شاہ آئی جی اسلام آباد کے سٹاف افسر تعینات۔
ڈی ایس پی حسن رضا کو لیگل برانچ۔
ڈی ایس پی طار ق محمود کو پی ایم آفس۔
ڈی ایس پی طارق اقبال کو سپریم کورٹ۔
ڈی ایس پی غلام مصطفی کو لاءاینڈ آرڈر تعینات۔
ڈی ایس پی فاروق احمد کو فارن مشن۔
ڈی ایس پی تنویر احمد کو ریسکیو 15پر تعینات کر دیا گیا۔