وزیر اعلیٰ پنجاب کی لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پربھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت

 
0
544

لاہور جولائی20(ٹی این ایس ): وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پربھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے ۔وزیر اعلیٰ نے بھارت کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کے نتیجہ میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان اوردوشہریوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔وزیراعلیٰ نے شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا ہے ۔