تھانہ سیکرٹریٹ پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کارروائی۔ تین شراب فروش گرفتار

 
0
437

اسلام آباد اکتوبر 14 (ٹی این ایس): تھانہ سیکرٹریٹ پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کارروائی۔ تین شراب فروش شمائل، تنویر احمد اور گلشن علی گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے 26 بوتلیں شراب ، 06 کین بئیر برآمد۔ تھانہ آبپارہ پولیس نے شراب فروش انور مسیح سے 40لیٹر الکوحل برآمد کرلیا۔ ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے۔ آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان اور ڈی آئی جی آپریشنز کی پولیس ٹیموں کو شاباش۔ منشیات و شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے، ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سید