سائیڈ یونٹ سہالہ انسپکٹر غلام رسول معہ ٹیم کی کارروائی اندھے قتل میں ملوث ملزم طیب علی گرفتار

 
0
413

راولپنڈی اکتوبر 18 (ٹی این ایس): اندھے قتل کا مقدمہ ٹریس۔ انچارج ہومی سائیڈ یونٹ سہالہ انسپکٹر غلام رسول معہ ٹیم کی کارروائی اندھے قتل میں ملوث ملزم طیب علی گرفتار ملزم نے روات بازار میں موبائل شاپ پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نزاکت حسین کو قتل کیا تھا وقوعہ کے متعلق تھانہ سہالہ میں مقدمہ نمبر 66 بجرم 302/394ت پ درج ہے ملزم کا دوسرا ساتھی فرار ہے جس کو جلد گرفتار کر لیاجائے گا ملزم تھانہ مندرہ اور گردونواح میں سرقہ بالجبر اور ڈکیتی کے 08مقدمات میں چالان یافتہ ہے آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز کی پولیس ٹیم کو شاباش