سی ڈی اے کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کا۔ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کا۔ آپریشن جمعہ کے روز بھی جاری رہا

 
0
422

اسلام آباد اکتوبر 18 (ٹی این ایس): سی ڈی اے کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کا۔ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کا۔ آپریشن جمعہ کے روز بھی جاری رہا۔ آپریشن میں ضلعی انتظامیہ، اسلام آباد۔ پولیس کے علاوہ سی ڈی اے کے بلڈنگ کنٹرول سیکشن اور انوائرنمنٹ ونگ نے۔ معاونت کی۔ جمعہ کے روز انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ترنول سے ٹیکسلا کی طرف جی ٹی روڈ۔ کے اطراف سرکاری اراضی پر قائم کی گئی تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کو۔ مسمار کر دیا جبکہ سامان ٹرک میں ڈال کر سی ڈی اے سٹور میں جمع کرا دیا۔ گیا۔ اس طرح بلڈنگ کنٹرول سیکشن کے عملے کے ہمراہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ۔ نے مرکزE-11میں ریسٹورنٹ کے باہر کی گئی تجاوزات کو ختم کر دیا۔ علاوہ
ازیں انوائرنمنٹ ونگ کے عملے کے ہمراہ مل کر آئی جے پی روڈ نزد پنڈورہ۔ چونگی کے علاقے میں بکرا فروشوں کے خلاف بھر پور آپریشن کر کے نہ صرف ان۔ جانوروں کے لیے بنائے گئے باڑوں کو ختم کر دیا بلکہ موقع پر قبضے میں لئے۔ جانے والے جانوروں کو انوائرنمنٹ ونگ کی سیکٹر H-9میں بنائی گئی پھاٹک۔ میں بند کر دیا اور دیگر سامان ضبط کر کے سی ڈی اے سٹور میں جمع کرا دیا
گیا۔